ہفتہ 13 جون 2026ء
گوجرانوالہ( نمائندہ ہم سب نیوز ) مراکش کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے 2 افراد کے لواحقین نے ایف آئی اے سے رابطہ کر کے اندراج مقدمے کی درخواست دے دی جبکہ انسانی سمگلرز کے نیٹ ورک بارے بڑے انکشافات کر دیئے ۔ گوجرنوالہ ڈسکہ کی رہائشی شبنم نے ایف آئی اے کو انسانی سمگلر اصغر سندھی کیخلاف کارروائی کیلئے درخواست جمع کرائی ہے ۔ انہوں نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ انسانی اسمگلر نے مدعیہ کے شوہر عرفان اور بھائی ارسلان کو سپین بھجوانے کیلئے 80 لاکھ روپے وصول کیے۔ خاتون نے مزید کہا کہ شوہر اور بھائی زندہ بچ گئے ہیں مگر انسانی اسمگلروں کے تشدد کیوجہ سے میرے بھائی کی حالت تشویشناک ہے۔ سمگلر نے دھوکہ کیا ہے کارروائی کی جائے اور پیسے بھی واپس دلوائے جائیں ۔
شارجہ اسپورٹس کلب میں اسپانسرز اور سرمایہ کاروں کے اعزاز میں تقریب، پاکستانی بزنس مین خاور حسین کو اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا
ڈانوب پراپرٹیز نے لندن میں نیا دفتر کھول دیا، یورپی مارکیٹ میں توسیع کا عندیہ
دبئی میں کِکو شاردا نے ڈانوب کے نئے اپارٹمنٹ کا قبضہ حاصل کر لیا
عمرہ زائرین کے لیے خوشخبری، سعودی عرب میں نئے سیزن کے ویزوں کا اجرا کا اعلان
دبئی: قانونی ذرائع سے زرمبادلہ بھجوانے کی آگاہی مہم کے سلسلے میں شاندار تقریب
شارجہ: پاکستان بزنس کونسل شارجہ (PBCS) اور پاکستان برطانیہ بزنس کونسل (PBBC) کے درمیان ایک پروقار مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کی تقریب
\"یو اے ای لاٹری: 100 ملین درہم جیتنے کا سنہری موقع!\"
\"یو اے ای لاٹری: 100 ملین درہم جیتنے کا سنہری موقع!\"